Hadiths Of شیطان_1754,دھوکہ_15859,اللہ کی اطاعت_15308,باطل_3799,شیطان_1754,معصیت_6622,حق_1198,باطل_3799
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
في دعائهِ: فلَولا أنَّ الشَّيطانَ يَختَدِعُهُم عَن طاعَتِكَ ما عَصاكَ عاصٍ، ولَولا أنّهُ صَوَّرَ لَهُمُ الباطِلَ في مِثالِ الحَقِّ ما ضَلَّ عَن طَرِيقِكَ ضالٌّ.
امام سجاد (علیہ السلام):
آپؑ کی دعا میں ہے: اگر شیطان ان کو تیری اطاعت سے نہ روکتا تو کوئی نافرمان تیری نافرمانی نہ کرتا، اور اگر وہ ان کے لئے باطل کو حق کے لباس میں نہ دکھاتا تو کوئی گمراہ تیرے راستے سے گمراہ نہ ہوتا۔
ماخذ:
الصحیفة السجادیة
جلد1
صفحہ52
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ656
ID: 2962
10466
0
10466
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
طَلَبُ الحَوائجِ إلى الناسِ مَذَلَّةٌ للحياةِ، ومَذهَبَةٌ للحَياءِ، واستِخفافٌ بِالوَقارِ، وهُو الفَقرُ الحاضِرُ، وقِلَّةُ طَلَبِ الحوائجِ مِنَ الناسِ هُو الغِنى الحاضِرُ.
امام سجاد (علیہ السلام):
(اپنی) ضرورتوں کو لوگوں سے طلب کرنا زندگی میں ذلت کا باعث ہے، اور حیا کے زائل ہونے کا باعث ہے اور وقار کا کم ہوجانا ہے، اور نقد فقر ہے، اور لوگوں سے ضرورتوں کو کم طلب کرنا نقد بے نیازی ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر279
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ582
ID: 2905
10910
1
10910
1
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
كانَ آخِرُ ما أوصى بهِ الخضرُ موسى بنَ عِمرانَ عليهماالسلام:... ما رَفَقَ أحَدٌ بأحَدٍ في الدنيا إلّا رَفَقَ اللّهُ عزّوجلّ بهِ يَومَ القِيامَةِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کو جو آخری نصیحت کی تھی وہ یہ تھی: کسی شخص نے دنیا میں کسی سے نرمی نہیں کی مگر اللہ عزّوجل قیامت کے دن اس سے نرمی کرے گا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد73
صفحہ386
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ536
ID: 2888
11531
0
11531
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
إنَّ أرضاكُم عِندَ اللّهِ أسبَغُكُم على عِيالِهِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تم میں سے سب سے زیادہ اس سے راضی ہے جو اپنے گھرانے کو سب سے زیادہ سہولت میں رکھے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ534
ID: 2886
11085
0
11085
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
الإمامُ زينُ العابدينَ عليه السلام - في الدُّعاءِ - : وأَعوذُ بكَ مِن نَفْسٍ لا تَقْنَعُ وبَطْنٍ لا يَشْبَعُ، وقَلبٍ لا يَخْشَعُ.
امام سجاد (علیہ السلام):
امام زین العابدین علیہ السلام دعا میں عرض کرتے ہیں: اور میں تجھ سے ایسے نفس سے پناہ مانگتا ہوں جو راضی نہ ہو، اور ایسے پیٹ سے جو سیر نہ ہو، اور ایسے دل سے جو نرم نہ ہو۔۔
ماخذ:
اقبال الاعمال
جلد1
صفحہ174
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ396
ID: 2840
9185
0
9185
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
ابنَ آدمَ، إنّكَ لا تَزالُ بخَيرٍ ما كانَ لكَ واعِظٌ مِن نَفْسِكَ، وما كانَتِ المُحاسَبَةُ مِن هَمِّكَ.
امام سجاد (علیہ السلام):
اے فرزند آدم، ہمیشہ بھلائی میں رہوگے جب تک تمہارے اندر سے تمہیں نصیحت کرنے والا ہو، اور جب تک محاسبہ (نفس) کے لئے تمہاری کوشش ہو۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر280
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ340
ID: 2822
7264
0
7264
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
إنْ أخَذْتَ الأسيرَ فعَجَزَ عنِ المَشْيِ ولَم يَكُنْ مَعكَ مَحْمِلٌ فأرْسِلْهُ ولا تَقْتُلْهُ؛ فإنّكَ لا تَدري ما حُكْمُ الإمامِ فيهِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
اگر تم نے قیدی کو پکڑ لیا تو وہ چلنے سے عاجز ہو اور تمہارے ساتھ (اسے) سوار کرنے کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو اسے رہا کردو اور اسے قتل نہ کرو، کیونکہ تمہیں معلوم نہیں ہے کہ امام کا اس کے بارے میں حکم کیا ہے۔
ماخذ:
علل الشرائع
نمبر565
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ320
ID: 2799
10180
0
10180
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
ما مِن قَطرةٍ أحَبَّ إلى اللّهِ عزّ و جلّ مِن قَطْرَتَينِ: قَطرةُ دَمٍ في سبيلِ اللّهِ، و قَطرةُ دَمعَةٍ في سَوادِ اللّيلِ، لا يُريدُ بها عبدٌ إلّا اللّهَ عزّ و جلّ.
امام سجاد (علیہ السلام):
دو قطروں سے زیادہ کوِئی قطرہ اللہ عزّوجل کو زیادہ پسند نہیں ہے؛ اللہ کی راہ میں خون کا قطرہ، اور رات کی تاریکی میں آنسو کا قطرہ، جس کے ذریعے بندہ، صرف اللہ عزّوجل کا طلبگار ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد69
صفحہ378
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ186
ID: 2700
9409
0
9409
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
إلهي، لا تُؤدِّبْني بِعُقوبَتِكَ.
امام سجاد (علیہ السلام):
اے میرے معبود، مجھے ادب اپنی سزا کے ذریعہ نہ سکھا۔
ماخذ:
اقبال الاعمال
جلد1
صفحہ157
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ48
ID: 2633
9105
0
9105
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
اللّهُمَّ صَلِّ على محمّدٍ و آلِهِ، و اكفِني ما يَشغَلُنِي الاهتِمامُ بهِ، و استَعمِلْني بما تَسألُنِي غَدا عَنهُ، و استَفرِغْ أيّامِي فيما خَلَقتَنِي لَهُ.
امام سجاد (علیہ السلام):
مکارم الاخلاق میں آپؑ کی دعا میں سے ہے: بارالہا! محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما، اور مجھے اُن مصروفیتوں سے جو عبادت میں رکاوٹ ہیں بے نیاز کردے، اور انہی چیزوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے جن کے بارے میں کل کے دن تو سوال کرے گا، اور میری (زندگی کے) ایام کو اس چیز کے لئے مخصوص کردے جس کے لئے تو نے مجھے خلق کیا ہے۔
ماخذ:
الصحیفة السجادیة
نمبر20
ID: 2556
12029
0
12029
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
...
5
next
دائرہ تلاش
الإمام السّجاد (عليه السَّلام)
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.