General Data
The full information of the hadith is given below
Author
<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">ابو الحسن علی بن عیسی ہَکّاری (متوفا 692 ھ)، مشہور بنام بہاء الدین اِرْبِلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدّث اور مورّخ ہیں۔ بہاء الدین اِرْبِلی اِرْبِل نامی جگہ پیدا ہوئے اور وہیں پروان چڑھے۔[1] ان کے والد فخر الدین عیسی معروف بنام ابن جِجْنی اربل اور اس کے نواح کے حاکم تھے۔</span></p>