احادیث بدزبانی کرنے سے پرہیز
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
ما كانَ الفُحشُ في شي ءٍ قَطُّ إلّا شانَهُ، ولا كانَ الحَياءُ في شي ءٍ قَطُّ إلّا زانَهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کسی چیز میں بدزبانی (برا کردار) ہرگز نہیں ہوتا مگر یہ کہ اسے عیب دار بنا دیتا ہے، اور کسی چیز میں حیا نہیں ہوتا مگر یہ کہ اسے زینت دیتا ہے
ماخذ:
الامالی، شیخ مفید
نمبر167
ID: 2536
5464
0
5464
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
طوبى لِمَن شَغَلَهُ عَيبُهُ عَن عُيوبِ النّاسِ.
امام علی (علیہ السلام):
خوشا بحال اس کے جس کے عیب اسے دوسروں کے عیبوں (میں مصروف ہونے) سے بچائیں۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر176
ID: 2208
1843
0
1843
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنَّ اللّهَ تَعالى يُحِبُّ إذا عَمِلَ أحَدُكُم عَمَلًا أن يُتقِنَهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً اللہ تعالی پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرے تو اسے مضبوطی سے کرے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر900
ID: 2195
4016
0
4016
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
:
البُخْلُ جامعٌ لِمَساوئِ العُيوبِ، و هُو زِمامٌ يُقادُ بهِ إلى كُلِّ سُوءٍ.
:
کنجوسی تمام عیوب کی برائی کا مجموعہ ہے اور یہ ایسی لگام ہے جس کے ذریعے ہر برائی کی طرف کھینچا جاتا ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد73
صفحہ307
نهج البلاغه
نمبر378
ID: 2118
1974
0
1974
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
الحِقْدُ الْأمُ العُيوبِ.
امام علی (علیہ السلام):
کینہ سب سے پست عیب ہے۔
ID: 1892
995
0
995
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن حَفِظَ لِسانَهُ سَتَرَ اللّهُ عَورَتَهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص اپنی زبان کو محفوظ رکھے اللہ اس کا عیب چھپا دے گا۔
ماخذ:
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
نمبر183
ID: 1534
1501
0
1501
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
:
مَن أبصَرَ عَيبَ نَفسِهِ شُغِلَ عَن عَيبِ غَيرِه.
:
جو اپنے عیب کو دیکھے دوسروں کے عیب (تلاش کرنے) سے باز آجاتا ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر88
ID: 1388
1349
0
1349
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أعقَلُ النّاسِ مَن كانَ بِعَيبِهِ بَصيرا، و عَن عَيبِ غَيرِهِ ضَريرا.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے عقلمند شخص وہ ہے جو اپنے عیب کے لئے بینا ہو اور دوسروں کے عیب کے لئے اندھا ہو۔
ID: 1386
3565
0
3565
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
: لا تَكونُ الصَّداقَةُ إلّابِحُدُودِها، فَمَن كانَت فيهِ هذهِ الحُدودُ أو شَي ءٌ مِنهُ ، وإلّا فلا تَنسِبْهُ إلى شَي ءٍ مِن الصَّداقَةِ، فَأوَّلُها: أن تكونَ سَرِيرَتُهُ وعَلانِيَتُهُ لكَ واحِدَةً، والثانيةُ: أن يَرى زَينَكَ زَينَهُ، وشَينَكَ شَينَهُ، وا
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
دوستی نہیں ہوتی مگر اس کی حددں کے ساتھ، تو جس شخص میں یہ سب یا ان میں سے بعض حدیں پائی جائیں (تو وہ دوست ہے) ورنہ اسے دوستی کی بالکلنسبت نہ دو، تو پہلی حد (یہ ہے کہ): اس کا باطن و ظاہر تمہارے لیے ایک ہو، اور دوسری: تمہاری زینت کو اپنی زینت اور تمہارے عیب کو اپنا عیب سمجھے، اور تیسری: تمہارے بارے میں نہ اقتدار اسے تبدیل کرے اور نہ مال، اور چوتھی: جو مدد تمہیں کرسکتا ہے اسے تم سے نہ روکے، اور پانچویں جو ان سب صفات کی جامع ہے (یہ ہے کہ): تمہیں مصیبتوں میں اکیلا نہ چھوڑ دے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر366
ID: 1087
3140
0
3140
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
الصَّديقُ الصَّدوقُ مَن نَصَحَكَ في عَيبِكَ، و حَفِظَكَ في غَيبِكَ، و آثَرَكَ على نَفسِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
سچا دوست وہ ہوتا ہے جو تمہارے عیب کے بارے میں تمہیں نصیحت کرے، تمہاری عدم موجودگی میں تمہاری حفاظت کرے اور تمہیں اپنے اوپر ترجیح دے۔
ID: 1084
1906
0
1906
0
المشارکة
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.