اقنَعْ بما قَسَمَ اللّهُ لكَ ولا تَنظُرْ إلى ما عِندَ غيرِكَ ولا تَتَمَنَّ ما لَستَ نائلَهُ؛ فإنّهُ مَن قَنِعَ شَبِعَ ومَن لم يَقنَعْ لم يَشبَعْ، وخُذْ حَظَّكَ مِن آخِرَتِكَ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اللہ نے جو تمہاری قسمت کی ہے اس پر راضی رہو اور جو دوسروں کے پاس ہے اس کی طرف مت دیکھو اور جس چیز تک تم نہیں پہنچنے والے اس کی آرزو مت کرو، کیونکہ جو راضی ہوا وہ سیر ہوا اور جو راضی نہ ہوا وہ سیر نہیں ہوتا، اور اپنی آخرت میں سے اپنے نصیب کو پکڑو۔
ماخذ:
الکافی
جلد8
صفحہ243
ID: 1484