Hadiths Of توبہ
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
تأخِيرُ التَّوبةِ اغْتِرارٌ، وطُولُ التّسْويفِ حَيْرَةٌ.
امام جواد (علیہ السلام):
توبہ میں تاخیر کرنا دھوکہ ہے، اور زیادہ آئندہ پر ملتوی کرنا حیرت ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر456
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ220
ID: 2727
11727
0
11727
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
الفَضائلُ أربَعةُ أجناسٍ: أحَدُها: الحِكمَةُ، وقِوامُها في الفِكرَةِ، والثاني: العِفَّةُ، وقِوامُها في الشَّهوَةِ، والثالثُ: القُوَّةُ، وقِوامُها في الغَضَبِ، والرابِعُ: العَدلُ، وقِوامُهُ في اعتِدالِ قُوَى النفسِ.
امام جواد (علیہ السلام):
فضیلتیں چار قسم کی ہیں: پہلی فضیلت حکمت ہے اور اس کی بنیاد سوچ ہے، اور دوسری پاکدامنی ہے اور اس کی بنیاد شہوت میں ہے، اور تیسری طاقت ہے اور اس کی بنیاد غصہ میں ہے، اور چوتھی عدل ہے اور اس کی بنیاد نفسانی طاقتوں میں میانہ روی اختیار کرنا ہے
ID: 2564
585451
0
585451
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
القَصدُ إلَى اللّهِ تعالى بالقُلوبِ أبلَغُ مِن إتعابِ الجَوارحِ بالأعمالِ.
امام جواد (علیہ السلام):
دلوں کے ذریعے اللہ کی طرف (جانے کی) نیت کرنا، اعمال کے ذریعے اعضاء کو تکلیف میں ڈالنے سے زیادہ جلدی (منزل مقصود تک) پہنچادیتا ہے۔
ID: 1447
11357
0
11357
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
مُلاقاةُ الإخوانِ نُشْرَةٌ وتَلقيحُ العَقلِ.
امام جواد (علیہ السلام):
بھائیوں سے ملاقات نکھار اور عقل کی بارآوری (کا باعث) ہے، اگرچہ کم اور تھوڑی ہو۔
ماخذ:
الامالی، شیخ طوسی
نمبر94
الامالی، شیخ مفید
نمبر328
ID: 1342
11062
1
11062
1
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
مَن شَهِدَ أمرا فكَرِهَهُ كانَ كمَن غابَ عَنهُ، ومَن غابَ عَن أمرٍ فرَضِيَهُ كانَ كمَن شَهِدَهُ.
امام جواد (علیہ السلام):
جو کسی کام پر گواہ ہو اور اس سے نفرت کرے تو وہ اس کی طرح ہے جو اس سے غائب تھا، اور جو کسی کام سے غائب ہو تو اس پر راضی ہو تو وہ اس کی طرح ہے جو اس پر گواہ تھا۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر456
تهذیب الاحکام
جلد6
صفحہ170
ID: 1198
11305
0
11305
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
مَنِ استَحسَنَ قَبيحا كانَ شَريكا فيهِ.
امام جواد (علیہ السلام):
جو کسی برائی کو اچھا سمجھے وہ اس میں شریک ہے۔
ID: 1197
12568
0
12568
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
أهلُ المَعروفِ إلَى اصطِناعِه أحوَجُ مِن أهلِ الحاجَةِ إلَيهِ؛ لأِنَّ لَهُم أجرَهُ وفَخرَهُ وذِكرَهُ، فمَهما اصطَنَعَ الرَّجُلُ مِن مَعروفٍ فإنَّما يَبدأ فيهِ بِنَفسِهِ، فلا يَطلُبَنَّ شُكرَ ما صَنَعَ إلى نَفسِهِ مِن غَيرِهِ.
امام جواد (علیہ السلام):
نیکی کرنے والوں کو نیکی کرنے کی، نیکی کے ضرورت مندوں سے زیادہ ضرورت ہے، کیونکہ انہی کے لئے اس کا اجر اور فخر اور نیکنامی ہے، لہذا جب کوئی آدمی کوئی نیک کام کرے تو اس نے پہلے اپنے سے کی ہے۔ لہذا اس نے جو اپنے لیے کیا ہے اس کا شکریہ دوسروں سے بالکل نہ مانگے۔
ID: 1183
11446
0
11446
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
قَد عاداكَ مَن سَتَرَ عَنكَ الرُّشدَ اتِّباعا لِما تَهواهُ.
امام جواد (علیہ السلام):
جس شخص نے تمہاری خواہش کی پیروی کرتے ہوئے صحیح راستے کو تم سے چھپایا یقیناً اس نے تم سے دشمنی کی۔
ID: 1170
11158
0
11158
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
كَفى بِالمَرءِ خِيانَةً أنْ يَكونَ أميناً لِلخَوَنَةِ.
امام جواد (علیہ السلام):
آدمی کے لئے اتنی ہی خیانت کافی ہے کہ وہ خائن لوگوں کا امین بنے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ364
نزهة الناظر و تنبيه الخاطر
نمبر137
ID: 461
12528
0
12528
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
دائرہ تلاش
امام جواد (علیه السلام)
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.