Hadiths Of لائق اولاد
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
Paquetes
Search Result for "خوبصورت"
Etiquetas:
خوبصورت
خوبصورتی
ظاهر کی خوبصورتی
Categorías:
Paquetes:
FILTERS
Categorías
SORT BY:
Recientes
Antiguos
Más vistos
Más gustados
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
ما سَألتُ ربِّي أولادا نُضْرَالوَجهِ، ولا سَألتُهُ وَلَدا حسَنَ القامَةِ، ولكنْ سَألتُ ربِّي أولادا مُطِيعِينَ للّهِ وَجِلِينَ مِنهُ؛ حتّى إذا نَظَرتُ إلَيهِ وهُو مُطيعٌ للّهِ قَرَّت عَيني.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میں نے اپنے پروردگار سے خوبصورت اولاد نہیں مانگی اور نہ میں نے اس سے اچھے قد والا فرزند مانگا، بلکہ میں نے اپنے پروردگار سے وہ اولاد مانگی جو اللہ کی فرمانبردار اس سے ڈرنے والی ہو، تاکہ جب اس کی طرف دیکھوں جبکہ وہ اللہ کی فرمانبردار ہو تو میری آنکھ ٹھنڈی ہوجائے۔
Fuente:
بحار الانوار
Том101
Página98
ID: 2257
1590
0
1590
0
Compartir
;
Cartel para escritorio
Cartel para móvil
Cartel para compartir
الإمام علي (عليه السَّلام):
لا لِباسَ أجمَلُ مِنَ العافِيَةِ.
امام علی (علیہ السلام):
صحت سے زیادہ خوبصورت کوئی لباس نہیں ہے۔
Fuente:
الکافی
Том8
Página19
تحف العقول
Número90
ID: 1276
1343
0
1343
0
Compartir
;
Cartel para escritorio
Cartel para móvil
Cartel para compartir
الامام الحسین (علیه السلام):
اعلَموا أنَّ المَعروفَ مُكِسبٌ حَمدا، ومُعقِبٌ أجرا، فلَو رَأيتُمُ المَعروفَ رَجُلًا لَرَأيتُموهُ حَسَنا جَميلًا يَسُرُّ النّاظِرينَ ويَفوقُ العالَمينَ، ولَو رَأيتُمُ اللُّؤمَ رَأيتُموهُ سَمِجا قَبيحا مَشوما تَنفِرُ مِنهُ القُلوبُ وتُغَضُّ دُونَهُ الأبصار
امام حسین (علیہ السلام):
جان لو کہ نیکی، تعریف حاصل کرنے والی ہے اور اجر کو اپنے پیچھے لانے والی ہے، تو اگر تم نیکی کو آدمی کی شکل میں دیکھتے تو یقیناً اسے حَسین و جمیل دیکھتے، دیکھنے والوں کو خوش کرتی اور عالمین پر اسے فوقیت حاصل ہوتی اور اگر تم پستی کو دیکھتے تو تم اسے بدشکل، قبیح، اور بدنما دیکھتے جس سے دلوں کو نفرت ہوجاتی اور اس کے سامنے آنکھیں نیچی ہوجاتیں۔
ID: 1182
12160
0
12160
0
Compartir
;
Cartel para escritorio
Cartel para móvil
Cartel para compartir
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
اصحَبْ مَن تَتَزَيَّنُ بهِ، ولا تَصحَب مَن يَتَزَيَّنُ بكَ
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ایسے شخص کو (اپنا) ساتھی بناؤ جس سے تمہیں زینت ملے اور ایسے کو ساتھی نہ بناؤ جو تمہارے ذریعے (اپنی) زینت بنائے۔
Fuente:
من لایحضره الفقیه
Том2
Página278
ID: 1070
1169
0
1169
0
Compartir
;
Cartel para escritorio
Cartel para móvil
Cartel para compartir
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
الإمامُ الباقرُ عليه السلام لَمّا سُئلَ عن الصَّبرِ الجميلِ: ذلكَ صَبرٌ ليسَ فيهِ شَكوى إلى الناسِ.
امام باقر (علیہ السلام):
جب امام باقر علیہ السلام سے خوبصورت صبر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: وہ ایسا صبر ہے جس میں (آدمی) لوگوں کو کوئی شکوہ نہیں (کرتا)۔
Fuente:
الکافی
Том2
Página93
ID: 1045
1329
0
1329
0
Compartir
;
Cartel para escritorio
Cartel para móvil
Cartel para compartir
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
Filtros
FEATURED HADITH
Imam
Profeta Muhammad (Bpd)
Imam ʿ Ali (P)
Sayyida Fatima az-Zahra (P)
Imam al-Hassan (P)
Imam al-Hussain (P)
Imam al-Sayyad (P)
Imam Muhammad al-Baqir (P)
Imam Yaʿfar as-Sadiq (P)
Imam al-Kazim (P)
Imam ar-Ridha (P)
Imam al-Yawad (P)
Imam al-Hadi (P)
Imam al-ʿAskari (P)
Imam al-Mahdi (ay)
Idiomas
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
Asignaturas
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.