Hadiths Of دعا کے وقت، حضورِ قلب اور دل کی نرمی
Home
Home
Hadith
Hadith
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
Blog
Blog
The Prophet Muhammad (S)
Imam Ali (as)
Lady Faṭima al-Zahra (a)
Imam al-Hasan (as)
Imam al-Hussain (as)
Imam al-Sajjad (as)
Imam Muhammad al-Baqir (as)
Imam Ja‘far al-Ṣadiq (as)
Imam al-Kazim (as)
Imam al-Reḍa (as)
Imam al-Jawad (as)
Imam al-Hadi (as)
Imam Hasan al-‘Askari (as)
Imam al-Mahdi (as)
Home
Home
Hadith
Hadith
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
Blog
Blog
Sign in
English Us
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
Packages
Search Result for "رحمت"
Tags:
عوامل جلب رحمت الهی
عوامل جلب رحمت
رحمت الاهی
رحمت الهی
اللہ کی رحمت
اللہ کی رحمت کو حاصل کرنے کے اسباب
رحمت
رحمت حاصل کرنے کے اسباب
ناامیدی از رحمت خدا
امید به رحمت الهی
محرومیت از رحمت الهی
رحمت خدا
Categories:
Packages:
FILTERS
Categories
SORT BY:
Recent
Older
Most Views
Most Likes
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
اِغتَنِموا الدُّعاءَ عِندَ الرِّقَّةِ فَإنَّها رَحمةٌ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
(دل کی) نرمی کے وقت دعا کو غنیمت سمجھو، کیونکہ (دل کی) نرمی رحمت ہے۔
ID: 1345
893
0
893
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام علي (عليه السَّلام):
ابذُلْ لأِخيكَ دَمَكَ ومالَكَ، ولِعَدُوِّكَ عَدلَكَ وإنصافَكَ، ولِلعامَّةِ بِشرَكَ وإحسانَكَ.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے مومن بھائی کے لئے اپنے خون اور اپنے مال کو خرچ کرو، اور اپنے دشمن کے لئے اپنے عدل اور اپنے انصاف کو، اور عوام کے لئے اپنی خندہ پیشانی اور اپنی نیکی کو۔
Source:
تحف العقول
No212
ID: 1224
1152
0
1152
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام علي (عليه السَّلام):
خالِطوا النّاسَ بألسِنَتِكُم وأجسادِكُم، و زايِلوهُم بِقُلوبِكُم وأعمالِكُم.
امام علی (علیہ السلام):
اپنی زبانوں اور جسموں کے ذریعے لوگوں سے میل جول رکھو اور اپنے دلوں اور کاموں کے ذریعے ان سے دوری کرو۔
Source:
الامالی، شیخ مفید
No131
ID: 1223
1046
0
1046
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إنَّ المَرءَ يَحتاجُ في مَنزِلِهِ وعِيالِهِ إلى ثَلاثِ خِلالٍ يَتَكَلَّفُها وإن لَم يَكُن في طَبعِهِ ذلكَ: مُعاشَرَةٍ جَميلَةٍ، وسَعَةٍ بتَقديرٍ، وغَيرَةٍ بتَحَصُّنٍ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً آدمی کو اپنے گھر اور گھرانے میں تین کاموں کی ضرورت ہوتی ہے تا کہ اس کی کفالت کرے اگرچہ اس کے مزاج میں نہ ہو: اچھی معاشرت، اور اندازے جتنی سخاوت اور (گھرانے کی) حفاظت کے لئے غیرت۔
Source:
تحف العقول
No322
ID: 1222
1553
0
1553
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
صَلاحُ شَأنِ النّاسِ التَّعايُشُ و التّعاشُرُ مِل ءَ مِكيالٍ: ثُلثاهُ فِطَنٌ، وثُلثٌ تَغافُلٌ.
امام باقر (علیہ السلام):
لوگوں کے کام کی بہتری، باہمی زندگی اور معاشرت میں ہے۔ ترازو کی تول کی طرح دو تہائی ہوشیاری ہے اور ایک تہائی درگزر کرنا ہے۔
Source:
بحار الانوار
Vol71
P167
ID: 1221
1213
0
1213
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن تَرَكَ إنكارَ المُنكَرِ بقَلبِهِ ويَدِهِ ولِسانِهِ فهُوَ مَيِّتٌ بَينَ الأحياءِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص اپنے دل اور اپنے ہاتھ اور اپنی زبان کے ذریعے برائی سے منع کرنا چھوڑ دے وہ زندوں میں مردہ ہے۔
ID: 1199
1527
0
1527
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
مَن شَهِدَ أمرا فكَرِهَهُ كانَ كمَن غابَ عَنهُ، ومَن غابَ عَن أمرٍ فرَضِيَهُ كانَ كمَن شَهِدَهُ.
امام جواد (علیہ السلام):
جو کسی کام پر گواہ ہو اور اس سے نفرت کرے تو وہ اس کی طرح ہے جو اس سے غائب تھا، اور جو کسی کام سے غائب ہو تو اس پر راضی ہو تو وہ اس کی طرح ہے جو اس پر گواہ تھا۔
Source:
تحف العقول
No456
تهذیب الاحکام
Vol6
P170
ID: 1198
11325
0
11325
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام علي (عليه السَّلام):
لا تَستَصغِر شَيئا مِنَ المَعروفِ قَدَرتَ عَلَى اصطِناعِه إيثارا لِما هُوَ أكثَرُ مِنهُ؛ فإنَّ اليَسيرَ في حالِ الحاجَةِ إلَيهِ أنفَعُ لأِهلِهِ مِن ذلكَ الكَثيرِ في حالِ الغَناءِ عَنهُ، واعمَلْ لِكُلِّ يَومٍ بِما فيهِ تَرشُدُ.
امام علی (علیہ السلام):
نیکی میں سے جس کو انجام دے سکتے ہو اس پر اس سے بڑی نیکی کو ترجیح دیتے ہوئے (اُس نیکی کو) چھوٹا نہ سمجھو، کیونکہ تھوڑی نیکی کی جب ضرورت ہو، اس کے اہل کے لئے اس زیادہ نیکی سے بڑھ کر مفید ہے جو اس سے بے نیازی کی حالت میں ہو، اور ہر دن کے لئے عمل انجام دو جس کے ذریعے اس دن میں ہدایت پاؤ۔
Source:
الجعفریات (الاشعثیات)
No233
ID: 1196
1050
0
1050
0
share
نیکی میں سے جس کو انجام دے سکتے ہو اس پر اس سے بڑی نیکی کو ترجیح دیتے ہوئے (اُس نیکی کو) چھوٹا نہ سمجھو، کیونکہ تھوڑی نیکی کی جب ضرورت ہو، اس کے اہل کے لئے اس زیادہ نیکی سے بڑھ کر مفید ہے جو اس سے بے نیازی کی حالت میں ہو، اور ہر دن کے لئے عمل انجام دو جس کے ذریعے اس دن میں ہدایت پاؤ۔;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الامام الحسین (علیه السلام):
اعلَموا أنَّ المَعروفَ مُكِسبٌ حَمدا، ومُعقِبٌ أجرا، فلَو رَأيتُمُ المَعروفَ رَجُلًا لَرَأيتُموهُ حَسَنا جَميلًا يَسُرُّ النّاظِرينَ ويَفوقُ العالَمينَ، ولَو رَأيتُمُ اللُّؤمَ رَأيتُموهُ سَمِجا قَبيحا مَشوما تَنفِرُ مِنهُ القُلوبُ وتُغَضُّ دُونَهُ الأبصار
امام حسین (علیہ السلام):
جان لو کہ نیکی، تعریف حاصل کرنے والی ہے اور اجر کو اپنے پیچھے لانے والی ہے، تو اگر تم نیکی کو آدمی کی شکل میں دیکھتے تو یقیناً اسے حَسین و جمیل دیکھتے، دیکھنے والوں کو خوش کرتی اور عالمین پر اسے فوقیت حاصل ہوتی اور اگر تم پستی کو دیکھتے تو تم اسے بدشکل، قبیح، اور بدنما دیکھتے جس سے دلوں کو نفرت ہوجاتی اور اس کے سامنے آنکھیں نیچی ہوجاتیں۔
ID: 1182
12155
0
12155
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن نامَ عَن عَدُوِّهِ أنبَهَتهُ المَكايِدُ.
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص اپنے دشمن سے (غافل ہوکر) سوجائے اسے چالیں جگاتی ہیں۔
ID: 1172
2277
0
2277
0
share
;
Poster For Desktop
Poster For Mobile
Poster For Social
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
next
Filters
FEATURED HADITH
Imam
The Prophet Muhammad (S)
Imam Ali (as)
Lady Faṭima al-Zahra (a)
Imam al-Hasan (as)
Imam al-Hussain (as)
Imam al-Sajjad (as)
Imam Muhammad al-Baqir (as)
Imam Ja‘far al-Ṣadiq (as)
Imam al-Kazim (as)
Imam al-Reḍa (as)
Imam al-Jawad (as)
Imam al-Hadi (as)
Imam Hasan al-‘Askari (as)
Imam al-Mahdi (as)
Languages
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
Subjects
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
Individual Ethics
Vices
Virtues
Social Ethics
Government
Family
Society
Holy Prophet of Islam (S)
Fatimah al-Zahra (sa)
Imam Ali (as)
Imam al-Hasan (as)
Imam al-Husayn (as)
News
About Hadith
Description of Hadith
New post
Our Mission
Our Team
Our products
Donation
Contact us
About Islam
About us
Contact us
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.