احادیث ایمان_5495,غضب_16166

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ اسْتَكْمَلَ خِصَالَ الْإِيمَانِ، الَّذِي إِذَا رَضِيَ لَمْ يُدْخِلْهُ رِضَاهُ فِي بَاطِلٍ، وَإِذَا غَضِبَ لَمْ يُخْرِجْهُ الْغَضَبُ مِنَ الْحَقِّ، وَإِذَا قَدَرَ لَمْ يَتَعَاطَ مَا لَيْسَ لَه‏.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تین چیزیں ایسی ہیں جو انسان کے ایمان کو کامل کرتی ہیں: جب کوئی قناعت کرتا ہے تو اس کی قناعت اسے کبھی گمراہ نہیں ہونے دیتی، جب کوئی غصے میں آتا ہے تو اس کا غصہ اسے حق سے دور نہیں کرتا، اور جب کوئی طاقت حاصل کرتا ہے تو وہ اسے گمراہ نہیں کرتا۔ اور جو اس کا نہیں ہے اس پر قبضہ نہیں کرتا۔۔
ماخذ: تحف العقول نمبر43
ID: 52062
1055
بى اُنذِرتُم وَ بِعَلىِّ بنِ أبى طالِبِ اهْتَدَیتُم… وَ بِالْحَسَنِ اُعْطیتُمُ الإْحسانُ وَ بِالْحُسَینِ تَسعَدونَ وَ بِهِ تَشقونَ ألا وَ إنَّ الْحُسَینَ بابٌ مِن أبوابِ الْجَنَّهِ مَن عاداهُ حَرَّمَ اللّه‏ُ عَلَیهِ ریحَ الْجَنَّهِ .
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تمھیں میری طرف سے ھشدار دیا گیا ہے، اور تمہیں علی علیہ السلام کی طرف سے ہدایت نصیب ہوگی، اور حسن علیہ السلام کے ذریعہ تم پر احسان کیا جائے گا، اور حسین علیہ السلام کے ساتھ خوشبخت ہو گے، اور اس کے بغیر بدبخت۔ جان لو کہ حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جو اس سے دشمنی کرے گا خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کردے گا۔
ماخذ: بحار الانوار جلد35 صفحہ405
ID: 31985
1984
مِن علاماتِ الشَّقاءِ: جُمُودُ العَينِ، و قَسوَةُ القَلبِ، و شِدَّةُ الحِرصِ في طَلَبِ الرِّزقِ، و الإصرارُ على الذَّنبِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بدبختی کی علامتوں میں سے ہیں: آنکھ کی خشکی، اور دل کی سختی، اور رزق حاصل کرنے میں شدت سے لالچ کرنا، اور گناہ پر اصرار۔
ماخذ: الخصال، شیخ صدوق نمبر243 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ668
ID: 2989
1856721
إنّ أقرَبَكُم مِنّي غَدا و أوجَبَكُم عَلَيَّ شَفاعَةً: أصدَقُكُم لِسانا، و أدّاكُم لِلأمانَةِ، و أحسَنُكُم خُلُقا، و أقرَبُكُم مِنَ الناسِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً کل (قیامت کے دن) تم میں سے میرے زیادہ قریب اور تم میں سے جس کی شفاعت مجھ پر زیادہ واجب ہے وہ ہے جو تم میں سے زبان کے لحاظ سے زیادہ سچا ہو، اور جو تم میں سے سب سے زیادہ امانت ادا کرے، اور جو تم میں سے سب سے زیادہ اخلاق کے لحاظ سے بہتر ہو، اور جو تم مِں سے سب سے زیادہ قریب ہو۔
ماخذ: الامالی، شیخ صدوق نمبر598 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ666
ID: 2982
1043539
لا شَفيعَ أنجَحُ مِنَ التَّوبَةِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
توبہ سے زیادہ نجات دینے والا شفیع نہیں ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد8 صفحہ58 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2981
1046900
ثلاثةٌ يَشفَعُونَ إلى اللّهِ عَزَّوجلَّ فَيُشَفَّعُونَ: الأنبياءُ، ثُمّ العُلَماءُ، ثُمّ الشُّهَداءُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تین (گروہ) اللہ عزّوجل کی بارگاہ میں شفاعت کریں گے تو ان کی شفاعت قبول کی جائے گی: انبیاء، پھر علماء، پھر شہدا۔
ماخذ: الخصال، شیخ صدوق جلد1 صفحہ156 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2980
1038129
مَن لم يُؤمِنْ بِشَفاعَتِي فلا أنالَهُ اللّهُ شَفاعَتِي.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص میری شفاعت کرنے پر ایمان نہیں رکھتا اللہ میری شفاعت کو اس تک نہیں پہنچائے گا۔
ماخذ: عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام) جلد1 صفحہ136 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2977
18905
لا يَنالُ شَفاعَتي مَنِ استَخَفَّ بِصلاتِهِ، ولا يَرِدُ عَلَيَّ الحَوضَ لا واللّهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری شفاعت تک وہ شخص نہیں پہنچے گا جو اپنی نماز کو ہلکا سمجھے، اور نہ حوض (کوثر) کے کنارے میرے پاس آئے گا، نہیں اللہ کی قسم۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2976
14073
أمّا شَفاعَتِي ففي أصحابِ الكبائرِ ماخَلا أهلَ الشِّركِ والظُّلمِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری شفاعت گناہ کبیرہ کرنے والوں کے بارے میں ہے، سوائے شرک اور ظلم کرنے والے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2975
24950
رَجُلانِ لا تَنالُهُما شَفاعَتي: صاحِبُ سُلطانٍ عَسُوفٌ غَشُومٌ، وغالٍ في الدِّينِ مارِقٌ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
دو آدمی ہیں جنہیں میری شفاعت نہیں پہنچے گی، مستبد ظالم حکمران ؟؟؟؟ اور غلو کرنے والا دین سے نکلنے والا۔
ماخذ: الخصال، شیخ صدوق جلد1 صفحہ63 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2974
14196

دائرہ تلاش

Le Noble Prophète (Que le salut de Dieu soit sur lui et sa descendance)
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین