بسته احادیث درباره Le Noble Coran
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
علَيكَ بتِلاوَةِ القرآنِ؛ فإنّهُ نُورٌ لَكَ في الأرضِ، و ذُخرٌ لكَ في السّماءِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
قرآن کی تلاوت کرو، کیونکہ وہ زمین میں تمہارے لیے نور ہے اور آسمان میں تمہارے لیے ذخیرہ ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ1248
ID: 1576
5685
4
5685
4
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
يا بُنَيَّ، لا تَغفُلْ عَن قِراءةِ القرآنِ؛ فإنَّ القرآنَ يُحيِي القَلبَ، ويَنهى عنِ الفحشاءِ والمُنكَرِ والبَغيِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اے میرا بیٹا! قرائتِ قرآن سے غفلت مت کرو، کیونکہ قرآن دل کو زندہ کرتا ہے اور بےحیائی اور برائی اور زیادتی سے روکتا ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر1008
ID: 1430
7166
1
7166
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
علَيكَ بقِراءةِ القرآنِ؛ فإنّ قِراءتَهُ كَفّارةٌ للذُّنوبِ، وسَترٌ في النارِ، وأمانٌ مِن العذابِ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تم پر لازم ہے کہ قرآن کی قرائت کرو، کیونکہ اس کی قرائت گناہوں کا کفارہ ہے، اور آگ کے سامنے پردہ ہے، اور عذاب سے امان ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد89
صفحہ17
ID: 1429
8105
2
8105
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنّ هذهِ القُلوبَ تَصدَأُ كما يَصدَأُ الحَديدُ. قيلَ: يا رسولَ اللّهِ، فما جَلاؤها؟ قالَ: تِلاوَةُ القرآنِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کنز العمال میں ابن عمر سے منقول ہے کہ: رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: یقیناً ان دلوں کو زنگار لگ جاتا ہے جیسے لوہے کو زنگار لگ جاتا ہے۔ کہا گیا: یا رسول اللہ، تو اس کی جلا کیا ہے؟ فرمایا: قرآن کی تلاوت۔
ماخذ:
ارشاد القلوب
جلد1
صفحہ78
ID: 1428
5340
2
5340
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لا يَنبغي لِصاحِبِ القرآنِ أن يَحِدَّ مَع مَن حَدَّ، ولا يَجهَلَ مَع مَن يَجهَلُ وفي جَوفِهِ كلامُ اللّهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جسے اللہ اپنی کتاب کے حفظ کرنے کی (نعمت) عطا کرے تو وہ گمان کرے کہ جو اسے عطا ہوا ہے کسی اور کو اس سے افضل عطا ہوا ہے تو یقیناً اس نے سب سے افضل نعمت کی تحقیر کی ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر1004
ID: 1427
5228
2
5228
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
حَقُّ الوَلَدِ علَى الوالِدِ أن يُحَسِّنَ اسمَهُ، ويُحسِّنَ أدَبَهُ، ويُعَلِّمَهُ القرآنَ.
امام علی (علیہ السلام):
بیٹے کا باپ کے ذمہ حق ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے، اور اسے اچھا ادب سکھائے اور اسے قرآن سکھائے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
جلد1
صفحہ546
ID: 1425
6796
1
6796
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
لمّا سُئلَ: ما بالُ القرآنِ لا يَزدادُ علَى النَّشرِ والدَّرسِ إلّا غَضاضَةً؟: لأنَّ اللّهَ تباركَ وتعالى لم يَجعَلْهُ لِزمانٍ دونَ زَمانٍ، ولا لِناسٍ دونَ ناسٍ، فهُو في كلِّ زَمانٍ جَديدٌ، وعِند كُلِّ قَومٍ غَضٌّ إلى يَومِ القِيامَةِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ قرآن میں کیا راز ہے کہ جتنا زیادہ پڑھا جائے اور بحث کی جائے تو (اس کی) تازگی میں ہی اضافہ ہوتا ہے؟ تو آپؑ نے فرمایا: کیونکہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اسے خاص زمانے کے لئے قرار نہیں دیا، اور نہ ہی خاص لوگوں کے لئے، لہذا وہ ہر زمانے میں نیا ہے، اور ہر قوم کے لئے قیامت کے دن تک تازہ ہے۔
ماخذ:
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد2
صفحہ87
ID: 1424
4889
0
4889
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
(القرآن) لا تُخلِقُهُ كَثرَةُ الرَّدِّ ووُلوجُ السَّمعِ.
امام علی (علیہ السلام):
قرآن جتنا بھی دہرایا جائے اور سنا جائے پرانا نہیں ہوتا۔
ماخذ:
نهج البلاغه
جلد1
صفحہ219
ID: 1423
5077
1
5077
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
تَعَلَّمُوا كتابَ اللّهِ تباركَ وتعالى؛ فإنّهُ أحسَنُ الحَديثِ وأبلَغُ المَوعِظَةِ، وتَفَقَّهُوا فيه فإنّهُ رَبيعُ القُلوبِ، واستَشفُوا بنُورِهِ فإنّه شِفاءٌ لِما في الصُّدورِ، وأحسِنُوا تِلاوَتَهُ فإنّهُ أحسَنُ القَصصِ.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ تبارک و تعالیٰ کی کتاب کو سیکھو کیونکہ وہ بہترین بات اور بلیغ ترین نصیحت ہے، اور اس کو سمجھو کیونکہ وہ دلوں کی بہار ہے، اوراس کے نور سے شفا طلب کرو کیونکہ جو کچھ سینوں میں ہے وہ اس کی شفا ہے، اور اس کی اچھی تلاوت کرو کیونکہ وہ بہترین قصہ ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر150
نهج البلاغه
جلد1
صفحہ149
ID: 1422
6525
0
6525
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إذا التَبَسَتِ الامورُ علَيكُم كَقِطَعِ اللَّيلِ المُظلِمِ فعلَيكُم بالقرآنِ؛ فإنّهُ شافِعٌ مُشَفَّعٌ، وماحِلٌ مُصدَّقٌ، ومَن جَعَلَهُ أمامَهُ قادَهُ إلَى الجَنَّةِ، ومَن جَعَلَهُ خَلفَهُ قادَهُ إلَى النارِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب امور، سیاہ راتوں کے ٹکڑوں کی طرح تم پر مشکوک ہوجائیں تو قرآن کو تھام لو، کیونکہ قرآن ایسا شفاعت کرنے والا ہے جس کی شفاعت قبول ہے اور ایسا شکایت کرنے والا ہے جس کی شکایت قبول ہے، اور جو شخص اسے اپنے سامنے رکھے وہ اس شخص کو جنت کی طرف لے جائے گا اور جو شخص اسے اپنے پیچھے رکھے تو وہ اس شخص کو آگ کی طرف لے جائے گا۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ559
ID: 1419
6785
0
6785
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
Package»بسته احادیث درباره Le Noble Coran
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.