OneHadith

داخلہ اردو
دیگر اخلاقی پستیاں » معاشرہ » سماجی خدمات » صدقات » دل کا نور اور چہرہ کا نور
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
طَلَبتُ نُورَ القَلبِ فوَجَدتُهُ في التَّفَكُّرِ و البُكاءِ، و طَلَبتُ الجَوازَ علَى الصِّراطِ فوَجَدتُهُ في الصَّدَقَةِ، و طَلَبتُ نُورَ الوَجهِ فوَجَدتُهُ في صَلاةِ اللَّيلِ.

میں نے دل کے نور کو تلاش کیا تو اسے تفکر اور گریہ میں پایا، اور صراط سے گزرنے کو تلاش کیا تو اسے صدقہ میں پایا، اور چہرے کے نور کو تلاش کیا تو اسے نماز شب میں پایا۔
ID: 1695

5264 0 شیئر

حدیث کی تفصیل

Ask a Question

General Data

The full information of the hadith is given below

infalibel
امام جعفر صادق (علیہ السلام)

Multi Media

You can watch the latest clips in this section:

تبادلہ خیال

براہ کرم اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں

0 تبادلہ خیال