الإمام علي (عليه السَّلام):
اِعلَمْ أنَّ الَّذي بِيَدِهِ خَزائنُ مَلَكُوتِ الدُّنيا وَالآخِرَةِ قَد أذِنَ لِدُعائكَ، وتَكَفَّلَ لِإجابَتِكَ ، وَأمَرَكَ أن تَسألَهُ لِيُعطِيَكَ، وَهُوَ رَحيمٌ كَريمٌ.
آپؑ نے اپنے بیٹے حسن (علیہ السلام) سے فرمایا: جان لیجئے کہ جس کے قبضہ قدرت میں دنیا اور آخرت کی حکومت کے خزانے ہیں یقیناً اس نے آپ کو دعا کے لئے اجازت دی ہے اور آپ کی اجابت کرنے کی ذمہ داری لی ہے، اور آپ کو حکم دیا ہے کہ آپ اس سے طلب کریں تا کہ وہ آپ کو عطا کرے اور وہ رحیم اور کریم ہے، اس نے آپ کے اور اپنے درمیان کسی کو نہیں رکھا جو آپ کو اس سے حجاب میں رکھے، اور آپ کو اس پر مجبور نہیں کیا کہ کسی کو اس کے پاس لے جائیں ... پھر اس نے اپنے خزانوں کی کنجیاں آپ کے ہاتھ میں دی ہیں کہ اپنی بارگاہ سے طلب کرنے کی اس کے بارے میں اجازت دی ہے، تو جب آپ چاہیں اس کے خزانوں کے دروازوں کو دعا کے ذریعے کھلوا سکتے ہیں۔
اصلی الفاظ:
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر31
ID: 743
0
شیئر
حدیث کی تفصیل
General Data
The full information of the hadith is given below
infalibel
امام علی (علیہ السلام)
Source Data
The full information of the hadith is given below
title
Nahj al-Balāgha
author
Abū l-Ḥasan Muḥammad b. al-Ḥusayn al-Mūsawī (Arabic: أبوالحسن محمد بن الحسین الموسوي) (b. 359/969-70 - d. Muharram 6, 406/June 26, 1015) al-Sharīf al-Raḍī (Arabic: الشريف الرضي) was a prominent Shi'a scholar and poet born in Baghdad. Although he is most known for his literary expertise, he was also an expert of jurisprudence and exegesis of the Quran. His most famous work is Nahj al-Balagha, a collection of Imam Ali's (a) sayings and letters. He founded a school named Dar al-'Ilm ( دار العلم, literally "House of knowledge") in which he trained many students, some of whom later became prominent scholars.
year
1372
publisher
Hejrat
Multi Media
You can watch the latest clips in this section:
تبادلہ خیال
براہ کرم اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں
0 تبادلہ خیال
Ask a Question